پکک کمرشل بینک کے این ٓئی بی بینک میں انضمام کے بعد اسٹیٹ بینک ٓف پا کستان نے پکک کمرشل بینک کا بینکنگ لائسنس منسوخ کر دیا ۔لاسنس منسوخی کا اطلاق اکتیس دسمبر دو ہزار سات سے ہو گا

منگل 1 جنوری 2008 17:49

کراچی ( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 01. جنوری2008 ) اسٹیٹ بینک ٓف پاکستان نے پکک کمرشل بینک کا بینکنگ لائسنس این ٓئی بی بینک کے ساتھ پک کاک اانضمام ہونے کے با عث منسوخ کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق اکتیس دسمبر دو ہزار سات کو پکک بینک این ُئی بی بینک کے ساتھ انضمام کی منظوری کے بعد بینکنگ کمپنیز ٓآرڈیننس انیس سو باسٹھ کی سیکشن ستائس(چار آئی) کے تحت اپنے اختیارات استعمال کر تے ہوئے پکک کمرشل بینک کا بینکنگ لائسنس منسوخ کر دیا ہے۔بیان کے مطابق لائسنس کی منسوخی کا طلاق اکتیس دسمبر دو ہزار سات سے نافذالعمل ہو گا۔