الیکشن میں پولنگ کا ٹرن آوٴٹ ماضی کی نسبت زیادہ رہے گا، سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد

پیر 18 فروری 2008 17:25

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2008ء) سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور محمد دلشاد نے کہا ہے کہ الیکشن میں پولنگ کا ٹرن آوٴٹ ماضی کی نسبت زیادہ رہے گا، غیر ملکی مبصرین نے انتخابات کے انعقاد اور پولنگ کے حوالے سے اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے اسلام اباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

متعلقہ عنوان :