اعتزاز احسن نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا،قومی اسمبلی کے حلقہ 123سے الیکشن لڑیں گے

بدھ 12 مارچ 2008 15:39

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12مارچ۔2008ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسن نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔

(جاری ہے)

زرائع کے مطابق اعتزاز احسن قومی اسمبلی کے حلقہ ایک سو تئیس سے الیکشن لڑیں گے ۔ اور وہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی مشترکہ حمایت سے انتخاب لڑیں گے