ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں‌ نامعلوم شر پسندوں نے اغوا کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا

جمعہ 14 مارچ 2008 11:47

سوئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13مارچ۔2008ء) ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں‌ نامعلوم شر پسندوں نے اغوا کے دوران مزاحمت پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کردیا ہے۔

(جاری ہے)

سوئی میں‌ اوچ گیس فیلڈ‌کے قریب نامعلوم شرپسندوں‌ نے عبدالحمید اور تیبو خان کو اغوا کرنے کی کوشش کی مگر مزاحمت پر ‌فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مقامی پولیس نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ علاقہ کی ناکہ بندی کرکےملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہ

متعلقہ عنوان :