ساہیوال ، چھ مسلح افراد نے فائرنگ کے دکاندار کو قتل کردیا

ہفتہ 29 مارچ 2008 14:44

ساہیوال(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین29 مارچ 2008 ) نواحی چک148/9-2 میں ایک دوکاندار سلیمان دو خیل کو چھ مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا بتایاگیا ہے کہ اسی چک کے سلیمان دوخیل کے کزن شمعون نے اقبال کی کزن پروین کواغوا کرلیا اور بعد میں اُس سے شادی رچالی جس پر اقبال ، نثار ، نشان ، فرحان خان اور سلطان نے پستولوں سے مسلح ہوکر حملہ کردیا اور دوکاندار سلیمان دوخیل کو قتل کرکے فرار ہوگئے پولیس ڈیرہ رحیم نے مقدمہ درج کرلیا ہے ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہوسکا۔

متعلقہ عنوان :