کوئٹہ میں شرپسندوں کی سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق،تین زخمی

منگل 1 اپریل 2008 12:03

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01اپریل 2008 ) کوئٹہ میں سریاب روڈ پر شرپسندوں کی سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے ہیں ۔ ا