تمپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا

بدھ 9 اپریل 2008 18:57

کوئٹہ (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09اپریل 2008 ) تمپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اطلاعات کے مطابق تربت کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد حسین ولد ملا باہوٹ کو قتل کردیا مسلح افراد فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔