سندھ اسمبلی بلڈنگ کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا

بدھ 9 اپریل 2008 20:13

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین09اپریل 2008 ) جمعرات کو کراچی میں ہنگامہ آرائی کے بعد سندھ اسمبلی بلڈنگ کے قریب سخت ترین حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کردیا گیا اور کسی بھی غیر متعلقہ شخص کو بلڈنگ کے قریب آنے کی اجازت نہ تھی جبکہ اس موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری موجود تھی ۔

متعلقہ عنوان :