برازیل ، پولیس کی کارروائی ، ایک خاتون اور دس سمگلرز ہلاک ، اسلحہ برآمد

ہفتہ 26 اپریل 2008 15:53

برازیلیا(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26اپریل 2008 ) برازیل میں پولیس نے منشیات کے اسمگلرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک خاتون اوردس مشتبہ اسمگلرز کو ہلاک کر دیا ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منشیات اسمگلروں کے خلاف کارروائی سیڈایئڈی ڈوز کے علاقے میں کی گئی کارروائی میں دس مشتبہ سمگلرز مارے گئے ہیں پولیس اور سمگلروں کے درمیان جھڑپوں میں ایک مقامی خاتون ہلاک اور دو زخمی ہوئی ہیں کارروائی کے دور پولیس نے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا

متعلقہ عنوان :