سندھ ہا ئیکورٹ نے ہاوٴس بلڈ نگ فنانس کارپوریشن کے سابق چیئر مین حسین حقانی کو بدعنوائی کے مقدمے میں بری کردیا ، سندھ حکومت نے طبی بنیاد پر آصف علی زرداری کی ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی

بدھ مئی 12:20

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مئی۔2008ء) ہاوٴس بلڈ نگ فنانس کارپوریشن کے سابق چیئر مین حسین حقانی کو بدعنوائی کے مقدمے میں سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس بن یامین نے بری کردیا جبکہ حکومت سندھ نے آصف علی زرداری کی مرتضیٰ بھٹو قتل کیس میں طبی بنیاد پر ہونے والی ضمانت کے خلاف درخواست واپس لے لی ۔

(جاری ہے)

حسین حقانی پر مقدمہ مسلم لیگ نواز کے دور حکومت قائم کیا گیا تھا ۔عدالت نے ثبوت نہ ہو نے پر انہیں بری کردیا ۔