پاک بھارت میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض ٹونی ہل اور اور برائن جعرلنگ نے سر انجام دیئے

جمعرات 26 جون 2008 18:04

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26جون2008 ) انڈیا اور پاکستان کے میچ میں ایمپائرنگ کے فرائض ٹونی ہل اور اور برائن جعرلنگ نے سر انجام دیئے ‘ٹی وی ایمپائر اخترالدین ریزرو ایمپائرشید بھٹی اور میچ ریفری ایلن ہرسٹ تھے ۔

متعلقہ عنوان :