بین الااقوامی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے سے متعدد غریب ممالک میں صورت حال انہتائی خطرناک ہوگئی ہے

بدھ 2 جولائی 2008 10:24

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 2جولائی 2008ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر تیل اور خوراک کی قیمتوں میں اضافے سے متعدد غریب ملکوں پر دباو بڑاہے اور غربت مزید بڑھ گئی ہے ۔ واشنگٹن سے جاری ایک رپورٹ میں بین الاقوامی ادارے کے مینجنگ ڈائریکٹر ۔

(جاری ہے)

۔ڈومینیق اسٹاراس۔۔نے عندیہ دیا ہے کہ بعض غریب ممالک انتہائی خطرناک سطح پر پہنچ گئے ہیں۔تیل اور خوراک کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات کے حوالے سے جاری اپنی تازہ رپورٹ میں آئی ایم ایف نے کہا کہ ان حالات میں ترقی پزیر ممالک کو اپنی معاشی پالیسیوں پر نظرثانی کرناہو گی۔

متعلقہ عنوان :