کوئٹہ ،پرنس روڈ پر فائرنگ، 2پولیس اہلکار جاں بحق

بدھ 30 جولائی 2008 13:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔30جولائی 2008ء) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پرنس روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کانسٹیبل شیر محمد اور یونس جاں بحق ہوئے حملہ آور فائرنگ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے