چار سدہ ، دریا جندی کے مقام پر اونچی درجے کا سیلاب، پانی قریبی گاؤں میں داخل ،محکمہ فلڈوارننگ کی لوگوں کو محفوظ مقام پرمنتقل ہونے کی ہدایات ،بڑی تعداد میں لوگمنتقل ہونا شروع ہوگئے ،متاثر علاقوں کیلئے چھ کشتیاں روانہ کردی گئیں

پیر 4 اگست 2008 15:10

چار سدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔4اگست 2008ء) چار سدہ میں دریائیجنیدیکے مقام پر اونچیدرجے کا سیلابپانی قریبی گاؤں میں داخلہوگیالوگوں نے محفوظمقامات تک منتقل ہونا شروع کردیا رابطہ آفیسر فلڈ وارننگ نے لوگوں کو محفوظ مقاماتتک جانے کی ہدایت کردی تفصیلات کے مطابق چار سدہ دریائے جندی میں اونچے درجیکا سیلاب اردگرد کے علاقوں شولگرہشاہراہ قاضی خیل جدید او رقدیماورزگانوغیرہ میں پانیگھروں میں داخل ہونے کا خطرہلوگوں نے محفوظ مقامات تک جانیکی تیاریاں شروع کردی ہیں ادھرپشاور روڈپر داؤد زئی کے مقام پر بھیاونچے درجے کاسیلاب ہے جس کی وجہ سے چار سدہ پشاورروڈ ہر قسمکی ٹریفک کیلئے بندکردی گئی ہے ٹریفکپشاور روڈ سے موٹر وے کو منتقل کردیا گیا ہے چار سدہ پولیس نے داؤد زئیکے متاثرہ علاقوں کیلئے کشتیاں سردریاب سے روانہ کردی ۔

متعلقہ عنوان :