وزیراعظم گیلانی سے وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف اور مسلم لیگ ن کے رہنماء چوہدری نثار کی ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 15 ستمبر 2008 19:48

اسلام آباد(اُڑدو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15ستمبر۔2008ء) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف ، وزیر اعلیٰ سرحد امیر حید ر خان ہوتی ، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ ، مسلم لیگ ن کے چوہدری نثار علی خان اور وفاقی وزیر برائے ہاوٴسنگ اینڈ ورکس رحمت اللہ کاکڑ نے آج اسلام آباد میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں امن وامان کی صورتحال سمیت ملکی سیاسی صوتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔