وطین نے پاکستان میں پہلا کا نٹیکٹ سینٹر سلیوشن متعا رف کر وا دیا

پیر 27 اکتوبر 2008 11:27

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 27اکتوبر 2008 ء ) پاکستان میں سب سے پہلے وا ئی میکس نیٹ و رک مہیا کر نے والاوطین نے اب پہلا کا نٹیکٹ سینٹر سلیوشن بھی متعا رف کر وا دیا ہے ۔وطین ، پیش کر تا ہے ، کم قیمت بہترین ، با سہولت ، اور با آسا نی دستیاب سر وس ۔ جو کمپنیز کو اس قا بل بنا تی ہے کے وہ اپنے کمیونیکیشن سسٹم کو مزید بہتر بنا سکیں۔پاکستان کے پہلیکا نٹیکٹ سینٹر سلیو شن میں ایک سسٹم کو بہتر ین طریقے سے چلانے کی تما م جدید سہولیات شا مل ہیں۔

اور ان کا معیا ر بین الاقو می سطح کا ہے ۔ وطین،کا کا نٹیکٹ سینٹر، کا روبا ر اور صا رفین کی سہو لت کے لیے بنا یا جا رہا ہے ۔جوکاروبارکی تیزی سے ترقی کاروبا ری اخراجات میں تو ازن اور کا روباری مسا ئل کا با ریک بینی سے تجزیہ کر نے میں مدد گار ہوگا۔

(جاری ہے)

وطین کے سی ای او، طا رق ملک نے کہا کہ\"کا نٹیکٹ سینٹر سلیوشن پاکستان کی اہم ضرورت ہے ۔ جس سے کا رو با ر کو سستے اور بہترین حل کی فرا ہمی ممکن ہو گی۔

اور یہ سسٹم اس بات کا مو قع فرا ہم کر تا ہے کہ ایک کا رو بار کو کس طرح تیزی سے پھیلا یا جا سکتا ہے ۔ اور کس طر ح معا شی حا لات کو بہتر بنا یا جا سکتا ہے ۔بلا شبہ ٹیکنا لو جی کاروباراور صا رفین کو بہتر سہولیات کی فراہمی میں اہم کردار ادا کر تی ہے ۔وطین کی کا نٹیکٹ سینٹر سلیوشن کی میزبا نی بھی اسی سلسے کی ایک کڑی ہے \"۔

متعلقہ عنوان :