تمباکو کے استعمال کے باعث ہونے والی اموات 2020 تک دو گنی ہوجائیں گی،عالمی ادارہ صحت۔۔۔پاکستان میں تمباکو نوشوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے،تازہ سروے
بدھ 29 اکتوبر 2008 11:38
(جاری ہے)
آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے کیے جانے والے ایک تازہ سروے کے مطابق 40 فیصد پاکستانی مرد اور8 فیصد خواتین تمباکو نوشی کے عادی ہیں۔
اور افسوس کی بات یہ ہے کہ اس سے چھٹکارہ پانے کی خواہش رکھنے والوں کو ضروری مدد بھی حاصل نہیں۔ تمباکو نوشی کی عادت سے چھٹکارہ پانا اتنا آسان نہیں جتنا کہ بظاہر نظر آتا ہے۔ تمباکونوشی ترک کرنے کی کوشش کرنے والے اس پہلو سے بخوبی آگاہ ہیں۔ وہ کچھ روز یا کچھ ہفتوں کے لیے اسے چھوڑتے ہیں پھر دوبارہ اس جانب لوٹ جاتے ہیں۔ تمباکو کا کش لگانے کے پانچ سیکنڈز بعد ہی نیکوٹین کا ایک ریلہ دماغ تک پہنچ جاتا ہے۔ نیکوٹین ایک انتہائی نشہ آور چیز ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
-
پینٹاگون نے ٹیکٹیکل میزائل یوکرین منتقل کردیے، روسی میڈیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.