اے این آئی پاکستان کے سربراہ طارق محبوب کی رہائش گاہ سے پولیس گارڈ ہٹالی گئی

پیر 3 نومبر 2008 17:16

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 3نومبر 2008 ء) مرکزی جمعیت علما پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل اے این آئی پاکستان کے سربراہ طارق محبو ب کی رہائش گاہ مرکز بیت المصطفیٰ فیڈرل بی ایریا سے تعینات پولیس گارڈ ہٹالی گئی مرکزی جے یو پی کے ترجمان نے سانحہ نشتر پارک کے شدید زخمی عینی شاہد طارق محبوب کی رہائش گاہ سے پولیس گارڈ ہٹانے پر حیرت اور اپنی تش۷یش کا اظہار کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :