اداکارہ کبریٰ ملک محرم الحرام کے بعداپنی تین عدد سی ڈیزمکمل کرینگی

جمعرات جنوری 13:28

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری 2009 ء ) معروف اداکارہ کبریٰ ملک محرم الحرام کے بعداپنی تین عدد سی ڈیزمکمل کرینگی ۔ اس سے قبل کبریٰ ملک کے دو البم ریلیز ہو چکے ہیں جن کو عوام میں کافی مقبولیت حاصل ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

اب ہدایتکار ظفر شریف ان کی ایک فیملیز سی ڈی کرینگے اس کے علاوہ ہال روڈ کی دو کمپنیوں نے بھی کبریٰ ملک سے رابطہ کیا ہے یہ ادارے بھی محرم الحرام کے بعد ہی اپنی سی ڈیز مکمل کرنا چاہتے ہیں ۔ کبریٰ ملک آج کل فلم اور سٹیج پر بہترین پرفارمنس کر رہی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :