سابق نیشنل سائیکلسٹ باکسنگ پلیئر محمد سعید کی وفات پر کھلاڑیوں کا اظہار تعزیت
جمعرات 1 جنوری 2009 14:00
(جاری ہے)
اس موقع پر سابق سیکرٹری سائیکلسٹ فیڈریشن شیخ اعجاز ‘سابق لاہور ڈویژن سیکرٹری مدثر حسین شاہ ‘انٹر نیشنل سائیکلسٹ شاہد شاہ ‘صفدر علی مرزا ‘لیفٹیننٹ (ر) شاہد عمران فاروق اور بہت سے کھلاڑیوں نے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی ۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے ۔ سی ایم حفیظ نے کہا کہ مرحوم کی کھیلوں میں خدمات ہمیشہ یار رکھی جائینگی ۔ مرحوم ایک اچھے انسان بھی تھے ۔ نائب صدر ریلوے سپورٹس بورڈ سعید اقبال خان ‘سپورٹس سیکرٹری رانا ابرار انور ‘سپورٹس آفیسر راشد محمود بٹ ‘اکرم اعوان ‘جاوید مفتی ‘شاہنواز بٹ ‘سید نجم السعید ‘منظور علی عارف اور ریلوے کے سینکڑوں کھلاڑیوں نے مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹینس اسٹار عشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
سعودی عرب میں ہمیشہ محبت ملی، ریٹائرمنٹ کا کوئی اراد ہ نہیں ہے ، لیونل میسی
-
بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اورآخری ٹیسٹ میچ 30 مارچ سے شروع ہوگا
-
پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت جمعہ سے شروع ہوگی۔
-
ٹینس اسٹارعشنا سہیل کو ویمن ٹینس میں خدمات پر تمغہ امتیاز سے نواز دیا گیا
-
پنجاب کنگزکی نمائندگی کرنے والے سابق انگلش کرکٹرروی بوپارا نے دلچسپ واقعہ شیئرکردیا
-
میامی اوپن ٹینس مینزڈبلز، روہن بھوپنا اورمیتھیو ایبڈن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے مابین ٹی ٹونٹی سیریزکی ٹکٹوں کی فروخت 29 مارچ سے شروع ہو گی، ترجمان
-
بھارتی انتخابات: کانگریس کا ثانیہ مرزا کو حیدر آباد سے ٹکٹ جاری کرنے پر غور
-
ایشیا اوشیانا ورلڈ جونیئر ٹینس انڈر14 کوالیفائرز میں پاکستان نے اوزبکستان کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی
-
کپتان کی تبدیلی کی افواہیں، بابر اعظم کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات
-
ممبئی انڈینز کے نئے کپتان پانڈیا کو شائقین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.