جنوبی وزیرستان:امریکی جاسوس طیارے کا میزائل حملہ، پانچ افراد جاں بحق ۔(اپ ڈیٹ)

جمعرات 1 جنوری 2009 14:30

وانا(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009) جنوبی وزیرستان ایجنسی میں امریکی جاسو س طیارے کے میزائل حملے پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔

(جاری ہے)

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کےمطابق کری کوٹ کے علاقے میں امریکی جاسوس طیارے نے ایک گاڑی پر تین میزائل فائرکئے جس کے نیتجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے