پشاورمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ،فی تولہ نرخ26140روپے تک پہنچ گئی

جمعرات جنوری 16:18

پشاور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) پشاورمیں فی تولہ سونے کے نرخ میں 290روپے اضافہ کے ساتھ فی تولہ نرخ26140روپے تک پہنچ گئی ۔پشاورصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کے نرخ 21514روپے جبکہ فی تولہ نرخ26140روپے رہی ۔

اسی طرح عالمی منڈی میں سونے کے نرخ883ڈالر فی اونس رہے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پشاورمیں فی تولہ سونے کے نرخ25850روپے تھی جس میں 290روپے کااضافہ کیاگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments