نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پہلا ون ڈے بارش کی نذر

جمعرات جنوری 17:43

کوئنز ٹاؤن (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009) نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ون ڈے شدید بارش کے باعث بے نتیجہ رہا۔

(جاری ہے)

ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے 35.4 اوورز میں5 وکٹوں کے نقصان پر 129 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہو گئی اور کھیل روکنا پڑا جو بعد میں مسلسل بارش کے باعث شروع نہ ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :