حیدری مارکیٹ کی قریب اسکول وین الٹ جانے سے مقامی اسکول کے 4 بچے زخمی

جمعرات جنوری 18:43

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) ناظم آباد کے علاقہ حیدری مارکیٹ کی قریب جمعرات کو اسکول وین الٹ جانے سے مقامی اسکول کے 4 بچے زخمی ہوگئے ۔ زخمی ہونے والے 7سالہ ہما  6 سالہ زاہدہ 5 سالہ حسن اور 5سالہ عبدالقادر کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال لایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :