لیاری :نامعلوم افراد نے ہاتھوں 25 سالہ نوجوان کا قتل

جمعرات جنوری 18:43

کراچی (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) لیاری کے علاقے کلری کے نیازی چوک پر جمعرات کو نامعلوم افراد نے 25 سالہ نوجوان کو قتل کر ڈالا ۔ مقتول کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے سول اسپتال لائی گئی ۔