مقامی مارکیٹ میں دس گرام سونے کی قیمت میں214 روپے کا اضافہ
جمعرات 1 جنوری 2009 18:44
(جاری ہے)
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بدھ کوعالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں کراچی لاہور اسلام آباد راولپنڈی فیصل آباد کوئٹہ حیدرآباد ملتان کی صرافہ مارکیٹوں میں10گرام سونے کی قیمت میں214 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں 10گرام سونے کی قیمت 21ہزار 342 روپے سے بڑھ کر 21ہزار 557 روپے فی دس گرام ہوگئی ۔
جمعرات کو عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں16.75ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 865.25 ڈالر سے بڑھ کر 882ڈالر فی اونس ہوگئی ۔مزید تجارتی خبریں
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
-
فیصل آباد میں مرغی کے گوشت کو پرلگ گئے مرغی کے گوشت کی قیمتیں آسمان کوجا پہنچیں
-
چینی کی قیمت اضافے سے 150روپے فی کلو تک پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.