عاشورہ محرم،سات اورآٹھ جنوری کوعام تعطیل ہوگی

جمعرات 1 جنوری 2009 19:35

پشاور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین01جنوری2009 ) رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کی روشنی میں 7اور8جنوری2009بدھ اورجمعرات کو عاشورہ کے موقع پرعام تعطیل ہوگی۔ یہ اعلامیہ آج محکمہ انتظامیہ صوبہ سرحد کی جانب سے جاری کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :