اٹک شہر میں دکان کو آگ لگ گئی،لاکھوں روپے کانقصان

جمعہ جنوری 14:08

کامرہ کینٹ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02جنوری2009 ) اٹک شہر میں دکان کو آگ لگ گئی،لاکھوں روپے کانقصان فائربریگیڈ نے آگ بجھائی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اٹک شہر واقع بی بلاک چوک میں نفیس میلہ کی ایک بڑی دکان جس میں کراکری اوردیگرسامان موجود تھاجمعرات کی رات کے وقت سڑک شارٹ ہونے سے اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع چوکیدار نے مالک دکان کو دی اس نے آتے ہی ایم اے اٹک اور پندرہ سے رابطہ کیا جس پر ٹی ایم اے اٹک کی فائر بریگیڈ کی گاڑی آئی اور اس نے لگی آگ کو اس دکان تک محدود کردیا اور اس دوران اس دکان میں موجود لاکھوں روپے کاسامان جل کرراکھ ہوگیا اورپلازہ میں موجود باقی دکانیں محفوظ رہیں۔

متعلقہ عنوان :