محکمہ معدنیا ت کے چارافسران معطل

ہفتہ 17 جنوری 2009 12:37

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔17جنوری 2009 ء) قیمتی معدنیات سے لوڈ پچاس ٹرک راہداری کے بغیر چھوڑنے کے الزام میں حکومت بلوچستان نے محکمہ معدنیات ضلع لسبیلہ کے چار افسران کو معطل کرکے انکوائری ٹیم تشکیل دیدی ہے۔

(جاری ہے)

معطل ہونے والے افسران میں ڈپٹی ڈائریکٹر بشیر احمد مستوئی، اسٹنٹ ڈائریکٹر امیر حسین لاسی،رائلٹی انسپکٹر محمد دین موندرہ اور چیک پوسٹ انچارج دل پھل بلوچ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :