پاکستان سمیت دنیا بھر میں فلسطین پر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرے
اتوار 18 جنوری 2009 18:40
(جاری ہے)
مظاہرین نے اسرائیلی مظالم پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی پر شدید دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
کراچی میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے تحت اسرائیلی جارحیت کیخلاف ریگل سے پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔جس میں سینکڑوں طلبہ شریک ہوئے ۔ جنھوں نے اسرائیل کے مظالم اور مسلم دنیا کی خاموشی کی سخت مذمت کی۔ کوئٹہ میں بھی اسلامی جمعیت طلبہ اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جس میں بڑی تعداد میں طلبا نے شرکت کی ۔جنہوں نے اسرائیل کے خلاف شدیدنعرہ بازی کی اس موقع پر مظاہرین نے اسرائیل کا جھنڈا اور اسرائیلی وزیر اعظم کا پتلا بھی نذر آتش کیا۔ادھر چمن میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام فلسطین پر اسرائیلی وحشیانہ بمباری کے خلاف احتجاجی جلوس نکالا گیا۔ مظاہرین سے خطاب میں سلامی قاری عطاء اللہ مسلم نے کہاکہ ،فلسطین کے نہتے عوام کے قتل عام پر مہزب دنیا اور سیاسی وجمہوری قووتوں کی خاموشی قابل مزمت ہے ۔ملتان میں تحریک تحفظ قبلہ اول کے زیراہتمام غزہ پر اسرائیل جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی نکالی گئی۔ پریس کلب ملتان کے سامنے ریلی کے شرکاء نے حکومت پاکستان کی جانب سے امریکی نائب وزیرخارجہ کو ہلال پاکستان کا اعزاز دیئے جانے کی سخت الفاظ میں مزمت کی۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.