ڈیرہ اسماعیل جانے والی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ

ہفتہ 21 فروری 2009 13:07

کرک (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21فروری ۔2008ء) صوبہ سرحد کے علاقے کرک میں کندا بلنذین کے مقام پرنامعلوم افراد نے ڈیرہ اسماعیل خان جانے والی گیس پائپ لائن کو دھما کا خیز مواد سے تباہ کردیا۔

(جاری ہے)

دھماکے کے بعد لائن میں آگ بھڑک اٹھی، حادثے کے دو گھنٹے بعد بانڈا سے گیس کی سپلائی معطل کردی گئی ،جس سے ڈیرہ اسماعیل خان ڈویژن کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی ہے ۔سوئی گیس حکام کے مطابق پائپ لائن کی مرمت جلد مکمل کر کے گیس کی سپلائی بحال کردی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :