شہباز شریف نے وزیر اعلی ہائوس چھوڑ دیا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مشاورت شروع

بدھ 25 فروری 2009 14:01

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔25فروری 2009 ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کے بعد وزیر اعلی شہباز شریف نے لاہور میں وزیر اعلی ہائوس خالی کر دیا ہے وہ وزیر اعلی ہائوس سے بغیر اسکواڈ کے اپنی ذاتی گاڑی میں اپنی رائیونڈ رہائش چلے گئے ہیں