سرکاری ویب سائٹ سے شہباز شریف کا نام ہٹادیا گیا

جمعرات 26 فروری 2009 11:59

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔26فروری 2009 ء) حکومت پنجاب کی سرکاری ویب سائٹ سے شہباز شریف کانام اور تصویر ہٹادی گئی۔سپریم کورٹ کی جانب سے شریف برادران کو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد حکومت پنجاب کی سرکاری ویب سائٹ سے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کانام اور تصور ہٹا دی گئی ہے۔