ق لیگ سے معاملات،پنجاب اسمبلی کی تحلیل کا امکان

جمعرات 26 فروری 2009 13:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔26فروری 2009 ء) ق لیگ سے معاملات طے نہ ہوئے تو پنجاب اسمبلی تحلیل کی جاسکتی ہے۔حکومتی ذرائع نےنجی ٹی وی کو بتایا ہے کہ اگر پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان پنجاب میں حکومت کی تشکیل سے متعلق معاملات میں اتفاق رائے نہیں ہوتا تو پنجاب اسمبلی کو تحلیل کیے جانے کا بھی امکان ہے ۔