فرانس کا بھی پاکستان اورافغانستان کےلئے خصوصی نمائندہ مقرر

پیر 2 مارچ 2009 10:47

پیرس(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔02مارچ 2009 ء) فرانس نے بھی پاکستان اور افغانستان کے لیے خصوصی نمائندہ مقرر کردیا ہے۔فرانسیسی حکام کے مطابق فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے پاکستان اور افغانستان کے لئے پیری لیلوشے کو خصوصی نمائندہ مقرر کیا ہے۔

(جاری ہے)

اور اس کا باضابطہ اعلان اس ہفتے کردیا جائے گا۔پیری لیلوشے فرانسیسی پارلیمنٹ اوردفاعی کمیٹی کے رکن ہیں۔اس سے قبل امریکہ ،برطانیہ ،جاپان اورجرمنی پاکستان کے اپنے اپنے خصوصی نمائندے مقرر کرچکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :