سوات امن معاہدہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، نیٹو

پیر 2 مارچ 2009 22:44

برسلز(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2مارچ۔2009ء) نیٹو کے سیکریٹری جنرل جاپ ڈی ہوپ نے کہا ہے کہ سوات امن معاہدہ پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے ، بیرونی دنیا کو اس پر اعتراض نہیں کرناچاہیے ۔

(جاری ہے)

برسلز میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں پوست کی کاشت اور اسمگلنگ دہشت گردی میں اضافے کا باعث بن رہی ہے ۔روس سے نیٹو کو سپلائی شروع ہونے کے باوجود پاکستانی روٹ کی اہمیت برقرار رہے گی

متعلقہ عنوان :