ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد نے بھی مولانا فضل الرحمن کے بار میں داخلے پر پابندی لگا دی
منگل 7 اپریل 2009 20:45
(جاری ہے)
جس میں نائب صدر میاں رفعت قادری اور سیکرٹری سیف الرحمن بھٹی نے تاریخ ساز تحریک کی کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ جہاں وکلاء، میڈیا اور سول سوسائٹی نے قربانیاں دے کر آمریت کوشکت فاش دے کر سنہری باب رقم کیا وہیں لطیف کھوسہ، ملک عبدالقیوم اور مولانا فضل الرحمن جیسے افراد میرجعفر کے طور پر سامنے آئے۔
چنانچہ مولانا فضل الرحمن کے بار میں داخلے پر پابندی لگادی گئی۔ اجلاس میں کرپشن کے خلاف جہاد کرنے کا بھی اعلان کیا گیا اور وکلاء کیلئے ضابطہ اخلاق تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ سوسائٹی میں وکلاء کے وقار میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جائیں گے جبکہ ہائیکوٹ بینچ کے قیام کے لئے تحریک چلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.