چارسدہ میں پولیس چوکی پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید

بدھ 15 اپریل 2009 09:33

چارسدہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15اپریل ۔2009ء) چارسدہ میں پولیس چوکی پر خود کش حملہ کیا گیا ہے جس میں دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی چوکی سے ٹکرادی جس میں ایک افسر سمیت دو پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔

(جاری ہے)

خود کش حملہ کے بعد چارسدہ کے اسپتالوں میں ایمر جنسی نافذ کردی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :