ایئر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان کی وزیر اعلیٰ سرحد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

جمعہ 17 اپریل 2009 20:35

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17اپریل ۔2009ء) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل راؤ قمر سلیمان نے جمعہ کے روز صوبائی وزیراعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ۔وہ کچھ دیر تک ان کے ہمراہ رہے او ر ان سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔