آرمی چیف سے فرانس اور جرمن دفاعی عہدیداروں کی ملاقاتیں

پیر 20 جولائی 2009 16:47

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20جولائی۔2009ء) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے فرانس کی اسلحہ کی خریدوفروخت کی ایجنسی ڈی جی اے کے ڈائریکٹر انٹریشنل ڈویلپمنٹ جیکس ڈی لاجوگے اور جرمنی کے دفاع سے متعلق سیکرٹری آ ف ڈیفنس روجر وولف نے جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں الگ الگ ملاقاتیں کیں، ان ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور اور دیگر امور زیر غور آئے ۔

متعلقہ عنوان :