اگر ڈوگر کی کسی قسم کی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں تھی تو پھر زرداری کا لیا ہوا حلف کیسے برقرار رہ سکتا ہے، ممتاز بھٹو

ہفتہ 1 اگست 2009 19:14

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔01اگست ۔2009ء) سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین نواب ممتاز علی بھٹو نے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ادھورا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشرف دور کی سب سے بڑی ملک سے زیادتی غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر اخلاقی این آر او ہے جس سے اس نے سیکڑوں قتل اور اربوں روپے کی ملکی خزانے سے لوٹ مار کو اپنی جان بچانے کیلئے جائز قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

اگر ڈوگر کی کسی قسم کی آئینی اور قانونی حیثیت نہیں تھی تو پھر زرداری کا لیا ہوا حلف کیسے برقرار رہ سکتا ہے۔ ان معاملات کی فوری طور پر انکوائری ہونی

متعلقہ عنوان :