صومالیہ، تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا کیا جانے والا جرمنی کا بحری جہاز کینیا سے جرمنی روانہ

منگل 11 اگست 2009 14:16

موغادیشو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11اگست ۔2009ء) صومالی بحری قزاقوں کی جانب سے تاوان کی ادائیگی کے بعدرہاکیا جانے والا جرمنی کا بحری جہاز کینیا سے جرمنی کے لئے روانہ ہوگیاہے۔

(جاری ہے)

ہنسا اسٹاوینجر نامی جہاز کو بحری قزاقوں نے چار اپریل کو عملے سمیت یرغمال بنالیا تھا۔جہاز کو ستائیس لاکھ ڈالرز تاوان کی ادائیگی کے بعد چھوڑ دیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :