صدرزرداری کی وزیراعظم اور آرمی چیف اشفاق پرویزکیانی سے ملاقات

منگل 25 اگست 2009 20:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25اگست۔2009ء) صدر آصف علی زرداری کی دورہ چین سے واپسی پر وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور آرمی چیف اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کی ہے.

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ملاقات میں صدر نے وزیر اعظم اور آرمی چیف کو دورہ چین کی تفصیلات سے آگاہ کیا جبکہ خطے کی سیکورٹی صورتحال اور دورہ برطانیہ سے متعلق بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :