کراچی اسٹاک میں تیزی

جمعہ 9 اکتوبر 2009 11:14

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔09اکتوبر 2009 ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو ساٹھ پوائنٹس کے اضافے سے نو ہزار نو سو کی سطح سے تجاوز کرگیا ۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق آج صبح سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے جس کے بعدکے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو ساٹھ پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس نو ہزار نو سو پرپہنچ گیاہے۔

متعلقہ عنوان :