کراچی اسٹاک میں تیزی

بدھ 14 اکتوبر 2009 10:03

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔14اکتوبر 2009 ء) کراچی اسٹاک ایکسچینج ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو دس پوائنٹس اضافے سے نو ہزار آٹھ سو کی سطح پرآ گیا ۔

(جاری ہے)

آج نیوز کے مطابق آج صبح سے کراچی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی جارہی ہے جس کے بعدکے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس ایک سو دس پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈریڈ انڈیکس نو ہزاز آٹھ سے تجاوز کرگیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :