جنوبی وزیرستان، آپریشن راہ نجات کے دوران 28 دہشتگرد ہلاک، ایک افسر سمیت پانچ سکیورٹی اہلکار شہید، پانچ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا، فورسز جنڈولہ، سراروغہ کی چوٹیوں کے قریب اپنی پوزیشن مستحکم بنا رہی ہیں، آئی ایس پی آر، میرعلی اور میران شاہ کے درمیان علاقہ نورک میں ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق ۔ اپ ڈیٹ

جمعرات 5 نومبر 2009 16:39