بینظیر قتل کیس:اقوامِ متحدہ کے کمیشن کی مدت میں توسیع

جمعہ جنوری 12:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری2010ء) سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات کرنے والے اقوامِ متحدہ کے کمیشن کی مدت میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔

اس تین رکنی کمیشن کو ابتدائی طور پر تحقیقات کے لیے چھ ماہ کا وقت دیا گیا تھا اور اسے اکتیس دسمبر سن 2009 تک اپنی تحقیقات مکمل کرنی تھیں تاہم کام مکمل نہ ہونے کی بناء پر تحقیقاتی کمیشن کی جانب سے مزید وقت کی درخواست کی گئی تھی۔

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments