پاک، بھارت ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کا تبادلہ

جمعہ 1 جنوری 2010 12:42

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔01جنوری2010ء) دفتر خارجہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کا تبادلہ کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ میں ملاقات کی دعوت دی گئی ۔

(جاری ہے)

اس موقعے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی ہتھیاروں کی فہرست کے علاوہ قیدیوں کی فہرست کا بھی تبادلہ کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :