امیتا بھ بچن کی بھا رتی نیوز چینل پر بحیثیت نیوز اینکر پروگرام میں شرکت

جمعہ جنوری 15:00

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔1جنوری۔ 2010ء)بھا رتی لیجنڈ ادا کا ر امیتا بھ بچن نے ایک بھا رتی نجی نیوز چینل پر بحیثیت نیوز اینکر سا ل 2009میں رونما ہونے والے اہم موضوعا ت اور سرگر میوں پر حا لاتِ حا ضرہ کا پروگرام پیش کیا۔

(جاری ہے)

امیتا بھ بچن نے ایک گھنٹے کے دورانیے والے اس پروگرام میں سا ل بھر کی فلمی سر گرمیوں کے علا وہ سیا ست ،دہشت گردی،کر کٹ اورسوائن فلوجیسے اہم موضوعات پر نا صرف گفتگو کی بلکہ اپنا ماہرانہ تجزیہ بھی بیا ن کیا۔ واضح رہے کہ امیتا بھ بچن سے قبل دنیا بھر میں کسی بھی ادا کار نے نیوز چینل پر اینکر کی حیثیت سے اس طرح فر ائض سر انجا م نہیں دیئے۔