بھارت آج اکتیس ماہی گیر پاکستان کے حوالے کریگا

ہفتہ جنوری 10:56

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔02جنوری2010ء) بھارت آج اکتیس ماہی گیروں کو پاکستانی حکام کے حوالے کرے گا۔بھارت نے باضابطہ طور پر سفارتی چینلز کے ذریعے حکومت پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ ہفتے کے روز اکتیس پاکستانی ماہی گیروں کو دوپہر کے وقت واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کرے گا۔

(جاری ہے)

پاکستان نے بھی چھبیس دسمبر کو سو بھارتی ماہی گیروں کو بھارتی حکام کے حوالے کیا تھا۔

متعلقہ عنوان :